قومی خبریں – Pak World News HD

امریکی سائفر کی تحقیقات کی جائیں تو اسمبلی واپس جا سکتے ہیں: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکی سائفر کی تحقیقات کی جائیں تو اسمبلی واپس جا سکتے ہیں۔

اکانومی بیٹ رپورٹر سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ امریکی سائفر کی تحقیقات کی جائیں تو اسمبلی واپس آ سکتے ہیں، ہمارے اسٹیبلشمنٹ سے اچھے تعلقات تھے پتا نہیں کب کیسے خراب ہوئے، اپوزیشن سے زیادہ حکومت کو اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات کی ضرورت ہوتی ہے، ہم اپوزیشن میں ہیں، اپوزیشن میں رہتے ہوئے تعلقات کیسے ہو سکتے ہیں، پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت ہے۔ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کے پاس تمام اختیارات ہیں۔

پی ٹی آئی چیئر مین نے کہا کہ خطے میں سب کے ساتھ ملکی مفاد کے تحت تعلقات چاہتے ہیں، نئی دہلی کی برتری اور اسرائیل کو تسلیم کرنے کی خارجہ پالیسی نہیں ہو سکتی، مودی پاکستان کو توڑنے کے ارادے رکھتا ہے، امریکا کے ساتھ تعلقات ملکی مفاد کے تحت چاہتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی تقریر ملک کے دیوالیہ ہونے کا اعلان ہے، شہباز شریف اور مفتاح اسماعیل نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا، موجودہ حکومت معیشت کو ایسے مقام پر لے آئی کہ دوا کی بجائے سرجری کی ضرورت ہے، مفتاح کینسر کا علاج ڈسپرن سے کر رہا ہے، حکومت کی ترجیحات معیشت نہیں بلکہ اپنے کرپشن کیسز ختم کرانا ہے۔

اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے نیب کے گیارہ سو ارب روپے کے مقدمات ختم کرائے، نیب کا کیس ختم ہوتے ہی اسحاق ڈار وطن واپس آنے کو تیار ہیں، ڈار کے بعد نواز شریف بھی وطن واپس آنے کی تیاری کر رہا ہے، اب حکومت ملی تو ماضی کی غلطیاں نہیں دہرائیں گے، تحریک انصاف پہلی بار حکومت میں آئی تھی اس لیے غلطیاں ہوئیں، معیشت اور آفتاب کو مستحکم بنانے کیلئے جامع منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

بلوچستان اسمبلی: ٹرانسجنڈرز پرسن آف رائٹس ایکٹ کو کالعدم قراردینے کی قرار داد منظور
بلوچستان نے اسمبلی نے جعمیت علماء اسلام کے رکن اسمبلی کی جانب سے پیش کردہ ٹرانسجنڈرز پرسن آف رائٹس ایکٹ کو کالعدم قراردینے کی قرار داد منظور کرلی۔

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس قائم مقام اسپیکر سرداربابرموسی خیل کی صدارت میں 2 گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا توایوان میں جےیوآئی کے رکن اسمبلی اصغر ترین نے ٹرانسجنڈرز پرسن آف رائٹس ایکٹ کو کالعدم کرنے کے حوالے سے قرارداد پیش جس میں کہاگیاتھاکہ یہ ایکٹ آئین پاکستان اور اسلامی اصولوں کے منافی ہے۔

اراکین نے بحث کرتے ہوئے کہاکہ وفاقی حکومت کو ایسے اقدامات سے گزیر کرناچاہیے سے جس سے عوام کی مذہبی جذبات کوٹھس پہنچنےویوان نے بحث کے بعد قرار دار منظور کرلی گئی۔

ایوان میں پارلیمانی سیکرٹری قانون ربابہ بلیدی کا نقطہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان کے جیلوں میں اصلاحات ہونی ضروری ہیں صوبے میں جیل کا محکمہ نظر انداز ہے ، جیل کے عملے کو وہ سہولیات دینی چاہیے جو دیگر فورسز کو ملتی ہیں ، بلوچستان کے مقابلے میں دوسرے صوبوں کےجیل ملازمین کو زیادہ سہولیات مل رہی ہیں ۔

سینئرصوبائی عبدالرحمن کھیتران نے کہاکہ بلوچستان میں پہلے باہر سے آنے والے افیسران آئی جی لگتے تھے ، اس مرتبہ ہم نےمحکمہ جیل کے سینیر آفیسر کو آئی جی لگایا،اورحکومت جیل ملازمین کو جلد الاؤنس دےگی ،بعدازاں بلوچستان اسمبلی کا اجلاس بروزمنگل 3 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

عالمی بینک کی پنجاب حکومت کو سیلاب متاثرین کیلئے 35 ملین ڈالر کی پیشکش
عالمی بینک نے پنجاب حکومت کو سیلاب متاثرین کیلئے 35 ملین ڈالر دینے کی پیشکش کردی۔

وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی سےعالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹرکی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی بھی موجود تھے۔

ملاقات کے دوران سیلاب متاثرین کی مدد کی پیشکش کی گئی۔ ملاقات کے دوران پنجاب حکومت اورعالمی بینک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

عالمی بینک کی جانب سے پنجاب حکومت کو یہ پیشکش سیلاب متاثرین کونقد رقم دینے کیلئے کی گئی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ 35 ملین ڈالر کو پنجاب احساس پروگرام سے لنک کرکے سیلاب زدگان میں تقسیم کریں گے۔ عالمی بینک سے میرے دیرینہ تعلقات رہے ہیں، میرے سابقہ دور میں عالمی بینک کے تعاون سے تعلیم اورصحت میں انقلابی اصلاحات کی گئیں،میرے ایجوکیشن سیکٹرریفارمز پروگرام کو عالمی سطح پر پذیرائی ملی۔

انہوں نے کہا کہ عالمی بینک کے ساتھ تعاون کا سلسلہ ازسرنو شروع کرنا چاہتے ہیں،ہماری حکومت نے آتے ہی ڈگری کی سطح تک تعلیم مفت کرنے کا اعلان کیا،شعبہ صحت میں ایڈہاک ڈاکٹرز اور دیگر عملے کی بھرتی کی اجازت دی ہے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی وارڈز میں ادویات کو مفت کر دیا ہے، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض کی روک تھام کیلئے خصوصی میڈیکل کیمپس لگائے گئے ہیں،سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے جامع پلان مرتب کیاہے،پانی کو محفوظ رکھنے کیلئے ڈیمز بنانے پر پوری توجہ ہے۔